menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

   انتشار پھیلانے والوں کی پاکستان میں کوئی جگہ نہیں، محسن نقوی 

11 0
yesterday

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ " دہشتگردی اور انتشار پھیلانے والوں کی پاکستان میں کوئی جگہ نہیں " اس لیے اگر انہوں نے اپنا کام جاری رکھنا ہے تو انہیں یہاں اپنے لیے جگہ بنانی اور تلاش کرنی ہوگی کیونکہ ہم پہلے ہی کثرتِ آبادی کا شکار ہیں جس کی وجہ سے ہمارا اپنا جینا مرنا مشکل ہو رہا ہے اور ہماری آبادی رفتہ رفتہ دوسرے ملکوں میں منتقل ہو رہی ہے اور ایک وقت ایسا بھی آسکتا ہے کہ پورے ملک کی آبادی دوسرے ملکوں میں منتقل ہو جائے اور یہاں صرف دہشت گرد اور انتشار پسند ہی باقی رہ جائیں اس لیے انہیں چاہیے کہ اس وقت کا انتظار کریں آپ اگلے روز یومِ پاکستان کے موقع پر اپنا پیغام جاری کر رہے تھے۔

ٹرمپ انتظامی نے........

© Daily Pakistan (Urdu)