بنیان مرصوص " اور یوم تشکر
افواج پاکستان اور حکومت نے ملکر ملک بھر میں یوم تشکر منایا سرکاری اور ملک بھر کے تمام سکولوں ' کالجوں 'یونیورسٹیوں میں تقریبات کا اہتمام کیا گیا جس میں عوامی جذبات دیکھنے کے قابل تھے افواج پاکستان کے خلاف جو عوامی غلط فہمیاں تھیں وہ کافی حدتک دور ہو گئی ہیں سوشل میڈیا کا بھی دباؤ بہت کم ہوا ہے بھارتی میڈیا پاکستان کے خلاف غلط مہم جاری رکھے ہوئے ہے پاکستانی میڈیا نے پاک بھارت جنگ میں بہت مثبت اور عوامی سپورٹ کے ساتھ جاندار کردار ادا کیا ہے اور کر رہا ہے ملک کے تمام صوبوں میں یوم تشکر سے بھارتی اندازے خاک میں مل گئے ہیں پاک بھارت جنگی تناؤ میں پاک فضائیہ نے بھارتی ادھم پور، پٹھان کوٹ ایئربیس سمیت متعدد ایئر فیلڈز تباہ کر دئیے تھے جس سے بھارت کو شدید ذہنی تناو کا سامنا رہا بھارتی جنتا مودی کے استعفی کا مطالبہ کر رہی ہے اور بھارتی رائے عامہ اپنی حکومت کے خلاف ہو گئی ہے۔
دوستوں کے اکسانے پر سمندر میں چھلانگ لگانے والے 15 سالہ لڑکے کی موتپاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف بھرپور جوابی کارروائی کی گئی، وزیر اعظم پاکستان نے بھارتی حکومت کو جارحیت کرنے پر سخت جوابی کارووائی کا عندیہ دیا ہے پاکستان نے بھارت میں متعدد اہداف کو نشانہ بناتے ہوئے ادھم پور ایئربیس، پٹھان کوٹ، سرسہ، سورت گڑھ، برنالہ، بھٹنڈا اور سسرام، جموں، اکھنور، آدم پور، ہلواڑا، مامون ایئرفیلڈز، براہموس سٹوریج سائٹ، بھارتی بریگیڈ ہیڈکوارٹر کے جی ٹاپ اور اڑی میں سپلائی ڈپو سمیت 12 اہداف کو تباہ کردیا آپریشن ”بنیان مرصوص“ جس کا مطلب........
© Daily Pakistan (Urdu)
