menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

  عشر کی ادائیگی کیوں ضروری ہے؟

17 0
16.03.2025

اگر ہم زراعت کی بات کریں تو دنیا بھر میں پاکستان کو اہم ترین مقام حاصل ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ہمیں زرخیز زمین، طرح طرح کے موسم، مناسب آب و ہوا، وافر پانی اور افرادی قوت سے نوازا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ہمارا نہری نظام بھی دنیا میں منفرد حیثیت رکھتا ہے۔

ہماری فصلیں غذائیت سے بھر پور، پھل قدرتی مٹھاس و ذائقے کا خزانہ ہوتے ہیں۔ جس کا مشاہدہ ہم باہر کے ملکوں میں جا کر کرتے ہیں، کہ بظاہر خوبصورت نظر آنے والے پھل کیسے بے ذائقہ ثابت ہوتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطاء کردہ تمام تر انعامات کے باوجود پاکستان کا "زرعی شعبہ" گذشتہ چند دہائیوں سے مشکلات میں گھرا ہوا ہے۔

ابھیشیک بچن کے کیریئر چھوڑنے کے فیصلے پر امیتابھ بچن نے کیا کہا؟

کسان اپنا پیٹ کاٹ کر فصل پالتا ہے، لیکن بجائے منافع حاصل کرنے کے، فصلیں اپنا خرچ پورا نہیں کر پاتیں، جس کی درد ناک مثال 2024؁ء میں گندم کی فصل کی دی جا سکتی ہے کہ جو بے قدری و بے توقیری دیکھنے میں آئی وہ اب تاریخ کا حصہ ہے۔ اس کی شاید کوئی مثال نہیں ہے۔ تمام تر حکومتی دعووں کے باوجود ابھی تک گندم کی "امدادی........

© Daily Pakistan (Urdu)