ادارتی نوٹ
اقوام متحدہ نے پہلی بار مشرق وسطیٰ میں غزہ کے قحط کا با ضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان اس منظرنا مےمیں سامنے آیا کہ مہینوں سے غزہ کو ایک طرف بھاری گولہ باری کا نشانہ بناکرمقامی آبادی کی نسل کشی جاری ہے،دوسری طرف بھوک کوہتھیاربناکر فلسطینی عوام کو دانستہ موت کے منہ میںدھکیلنے کے اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔ حد یہ ہے کہ دوسرے ملکوں اورانسانی خدمت کے اداروں کی طرف سے بھیجی جانے والی وافر خوراک کی غزہ ترسیل میں منظم رکاوٹ ڈالی گئی ، دوسری طرف درمیانی وقفوں کے دوران جو انتہائی ناکافی غذا فراہم ہوئی اس کی تقسیم کے مقام پر پہنچنے والے بھوک سے بے حال بچوںاور مائوںکے ساتھ اقوام متحدہ کے امدادی عملے اور رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں کو بھی وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا گیا ۔ دوسری طرف اسرائیلی وزرا سمیت نتن یاہو حکومت کے اعلانات و اقدامات سے ظاہر ہو رہا ہے کہ فلسطینیوں کو بے دخل کرنے اور دوسرے ملکوں میں دھکیلنے کے منصوبے پر منظم کام ہورہا ہے۔ صہیونی حملے بھی جاری ہیں جن میں مزید........
© Daily Jang
