menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

تبدیلی کے اثرات

22 0
28.01.2026

مشہور مصنف اور براڈکاسٹر رضا علی عابدی کی یاداشتیں اس حوالے سے دلچسپ اور قاری کی توجہ اپنی طرف مبذول کرنے والی ہیں کہ ایک تو ان کا طرز تحریر اور اسلوب منفرد ہے اور ساتھ ہی اپنی قوت مشاہدہ کو بروئے کار لاتے ہوئے وہ واقعات کی جزئیات کو بیان کرنے میں مہارت رکھتے ہیں، ایک مقام پر وہ اپنی یاداشتوں میں لکھتے ہیں کہ اس شام وہاں دنیا کے سب سے دراز قد جوان عالم چنا کی شادی تھی جس میں مجھے فوراً ہی شریک کرلیاگیا مگر مجھے یہ خیال ستائے جارہا تھا کہ یہاں کوئی میرا میزبان نہیں‘میں رات کہاں گزاروں گا‘ اس دوران مجھے حکومت کا مہمان خانہ مل گیا جس کے نگران نے مجھے اتنی رعایت سے نوازا کہ گیسٹ ہاؤس کا خصوصی مہمانوں کا کمرہ میرے لئے کھول دیا گیا‘ البتہ خبردار کردیا کہ رات ہونے سے پہلے کوئی سرکاری........

© Daily AAJ