menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

سال 2025: عالمِ امن کی ...

13 15
01.01.2026

دنیا سال 2025 میں داخل تو ہوئی، مگر آنکھیں کھول کر نہیں یہ وہ بنیادی غلطی تھی جس نے اس پورے سال کو تاریخ کے خطرناک ترین ابواب میں لا کھڑا کیا یہ سال امید کے وعدوں کے ساتھ شروع ہوا تھا، مگر اختتام پر یہ سوال چھوڑ گیا کیا انسان نے واقعی اپنی بقا کا حق کھو دیا ہے؟
2025 وہ سال ہے جس میں عالمی نظام نے باضابطہ طور پر یہ اعتراف کر لیا کہ وہ انصاف نہیں، طاقت کے اصول پر چلتا ہے کہ انسانی جان کی قیمت مفادات کی فہرست میں کہیں آخر میں درج ہے اور یہ کہ امن اب ایک اخلاقی قدر نہیں، بلکہ سیاسی سہولت بن چکا ہے۔ قیادت  جب اختیار، بصیرت سے خالی ہو جائے
اس سال کا سب سے بڑا سانحہ کسی ایک جنگ، کسی ایک بحران یا کسی ایک خطے تک محدود نہیں تھا اصل سانحہ عالمی قیادت کی اخلاقی موت تھی وہ حکمران جن کے ہاتھ میں فیصلے تھے، ان کے سامنے حقائق موجود تھے، وارننگز تحریر ہو چکی تھیں، تاریخ چیخ چیخ کر مثالیں دے رہی تھی مگر اس کے باوجود، طاقت کے نشے میں مبتلا قیادت نے وہی راستے چنے جو پہلے بھی تباہی کی طرف جاتے رہے ہیں جہاں جنگ کو روکا جا سکتا تھا، وہاں اسے حکمتِ عملی کہا گیا۔ جہاں قتلِ عام کو روکا........

© Nawa-i-Waqt