menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

خواجہ آصف اندھیرے سے ...

16 0
31.10.2026

گزشتہ روز پارلیمان کا یادگار اجلاس ہوا۔ یعنی اس میں غیر پارلیمانی زبان اس شدت کے ساتھ چلائی گئی کہ یاد رہے گی۔ یوں یہ اجلاس یادگار ہو گیا۔ دوستوں کی نشست میں اس پر اظہار خیال ہو رہا تھا۔ ایک دوست نے ایسی غیر پارلیمانی زبان پر حیرت ظاہر کی ، دوسرے نے کہا، کچھ حیرت  نہیں۔ ہماری یہ پارلیمان کچھ برسوں سے غیر پارلیمان ہو گئی ہے۔ پارلیمان کی زبان پارلیمانی، غیر پارلیمان کی زبان غیر پارلیمانی' قدرتی بات ہے۔ پوچھا غیر پارلیمان کیسے ہو گئی۔ کہنے لگے جو قرارداد پاس کرتی ہے، اس کے بارے میں کچھ نہیں جانتی۔ یہ قرارداد کہاں سے آئی، کس نے تیار کی، حتی کہ اس قرارداد میں ہے کیا، کچھ پتہ نہیں، پھر بھی پاس کر دیتی ہے۔ ____اجلاس میں حقیقی وزیر اعظم (جن کا تخلص وزیر داخلہ ہے) نے اپوزیشن کے ایک لیڈر کے بارے میں کہا کہ ان کی تقریریں غلیظ ہوتی ہیں۔ اس پر ہلّڑ سا مچ گیا۔ سپیکر یا چیئرمین نے یہ لفظ حذف کر دیا۔ لفظ غلیظ پر ایک پرانا واقعہ یاد آ گیا۔ کئی عشرے پہلے کی بات ہے۔ احباب میں ایک صاحب ’’معرب‘‘ اردو بولا کرتے تھے۔ یعنی ایسی اردو جس میں عربی الفاظ کی کثرت........

© Nawa-i-Waqt