آئی ایم ایف کی اچھی شرط
آئی ایم ایف سے ایک ارب بیس کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کے حصول کے مشن میں اہم پیش رفت ہوئی جہاں کا عندیہ ملا ہے وہیں عالمی مالیاتی ادارے نے گریڈ 17سے 22کے سرکاری افسروں اور بیورو کریٹس کے اثاثے ڈیکلیئر کرنے پربھی زور دیا ہے اور غلط بیانی پر متعلقہ افسروںکے خلاف کارروائی کامطالبہ کر دیا ہے عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کے گردشی قرضوں کے حوالے سے شرط عائد کرنے کے بعد ایک مرتبہ پھر سرکاری اداروں کے........
© Mashriq
