menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

طویلے کی بلا بند کے سر

9 0
28.09.2025

اخباری اطلاعات کے مطابق حکومت نے توانائی کے شعبے کے گردشی قرضوں کے خاتمے اور نجی بجلی گھروں (آئی پی پیز) کو ادائیگی کے لیے18بینکوں کے ساتھ تقریباً12کھرب25 ارب روپے کے قرضوں کے معاہدوں پر دستخط کردیے، یہ ادائیگیاں صارفین سے اگلے6برس تک فی یونٹ3.23روپے سرچارج وصول کر کے پوری کی جائیں گی۔امر واقع یہ ہے کہ پاکستان میں بجلی کے صارفین جہاں اپنے بلوں میں متعدد ٹیکس ادا کرتے ہیں، وہیں گذشتہ کچھ عرصے سے وہ گردشی قرضوں پر سود کی........

© Mashriq