menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

ٹیکس اقدامات کے خلاف تاجروں کا ایکا

10 0
previous day

نئے مالی سال کے بجٹ میں متعارف کرائے گئے ٹیکس کے نفاذ اور تعمیل کے اقدامات کے خلاف سرکردہ تجارتی انجمنوں کی طرف سے 19 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کی کال تجارتی طبقے کی طرف سے دستاویزی معیشت کا حصہ بننے اور واجبات کی ادائیگی کے لیے سخت مزاحمت کو نمایاں کرتی ہے۔ واضح رہے کہ بجٹ کی متنازعہ شقوں میں ایف بی آر حکام کے ٹیکس دہندگان کو دھوکہ دہی کے الزام میں گرفتار کرنے کے اختیارات، چوری کو روکنے کے لیے فیکٹری کے احاطے میں ٹیکس کا عملہ تعینات کرنے، ڈیجیٹل انوائسنگ اور ای بلنگ کا آغاز اورایک خاص حد سے........

© Mashriq