احسن اقدام
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کے متعارف اقدام کا مقصد کم وسائل رکھنے والے سائلین کو ریاست کے خرچ پر قانونی نمائندگی فراہم کرنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ اقدام قانون و انصاف کمیشن آف پاکستان (ایل جے سی پی) کے تحت شروع کیا گیا ہے، اور یہ ملک بھر میں عدلیہ کی تمام سطحوں پر نافذ کیا جائے گا، یعنی مجسٹریٹ کی عدالتوں سے لے کر سپریم کورٹ تک یہ قانونی نمائندگی مفت میسر ہوگی۔ان مقدمات میں وکلا کو 50 ہزار روپے تک معاوضہ ضلعی سطح پر قائم ڈسٹرکٹ لیگل امپاورمنٹ........
© Mashriq
