menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

موسمیاتی تبدیلیاں اور ہمارا کردار

9 0
previous day

اللہ پاک نے گرمی ، سردی، بہار و خزاں کے جو موسم بنائے ہیں ، ان سب کی ایک اپنی تاثیر اور کشش ہے۔ قدرت یہ کبھی نہیں چاہتی کہ وہ اپنے بنائے ہوئے نظام کائنات کے خلاف کوئی ایسا عمل کرے، جس سے انسانیت کو فائدے کے بجائے نقصان ہو۔ مثال کے طور پر آم گرم علاقے کا پھل ہے۔ اگر موسم گرما نہ ہوتا تو شاید ہمیں پھلوں کے بادشاہ کا تصور بھی نہ ہوتا کہ یہ بھی کوئی لذیذ چیز ہے اور اگر موسم سرما نہ ہوتا تو ہمیں مالٹے اور دیگر پھلوں جیسی نعمتیں کبھی میسر ہی نہ آتیں۔ موسم بہار اور موسم خزاں کی بھی یہی صورتِ حال ہے۔
ہم کچھ وقت سے قومی و بین الاقوامی میڈیا پر موسمی تغیرات کا لفظ سنتے آ رہے ہیں۔ ہمارے ہاں موسمیاتی تبدیلی (Climate change)کے موضوع پر باقاعدہ ایک الگ سے وزارت بھی موجود ہے۔ پچھلی حکومت نے بلین ٹری نامی منصوبے سمیت اس پر بہت سارے پراجیکٹس بھی لانچ کیے، حتی کہ سابق وزیراعظم نے اقوام متحدہ میں جا کر عالمی برادری کو پوری دنیا میں وقوع پذیر ہونے والی موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصانات سے خبردار بھی کیا۔ تاکہ بہ حیثیت مجموعی دنیا قدرتی ماحول کی طرف واپس لوٹے ۔مناسب اور فوری حفاظتی اقدامات بھی اٹھائے۔اب اس پر کتنا کام ہوا ہے یا ہورہا ہے اور پاکستان اس وقت کس پوزیشن پر کھڑا ہے ، ظاہر ہے اس پر تو شعبہ جاتی ماہرین ہی بہتر روشنی ڈال سکتے ہیں، لیکن فی الوقت اندازہ........

© Mashriq