menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

ہنوز دلی دور است

13 0
previous day

پاکستان تحریک انصاف نے90روزہ عوامی تحریک کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تحریک ملک کے ہر کونے میں پہنچے گی، اور چاہے حکومت میں رہیں یا نہ رہیں، وہ ہر حال میں آر یا پار کریں گے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ عمران خان نے ظلم سہنے کے باوجود پاکستان کی بہتری کے لیے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی ہے، لیکن شرط رکھی ہے کہ بات صرف ان سے ہوگی جو واقعی اختیارات رکھتے ہیں۔ دریں ا ثناء پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی جانب سے تحریک کے اعلان پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ5اگست کے مقابلے میں 90 دن کا پلان کہاں سے آیا ہے۔تحریک انصاف کے اسیر قائد عمران خان کی رہائی کے لئے 5اگست سے تحریک کی دی گئی کال کو نوے دن کے لائحہ عمل میں تبدیل کرنے کا اعلان نہ صر ف ابہام کا باعث ہے بلکہ خود تحریک انصاف پنجاب کی خاتون عہدیدار کی جانب سے اس پر سوالات اٹھانے سے شکوک و شبہات میں اضافہ ہونا فطری امر ہے ۔ بانی قائد کی رہائی کے لئے چلائی گئی پہلی تحریکوں اور احتجاج کے موقع پر........

© Mashriq