کشمیر ۔پاکستان کی شہ رگ
بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی ایک تقریر کا یہ جملہ ہمیشہ سے پاکستان کی خارجہ پالیسی کا جزو لاینفک رہا ہے اور تا قیامت اس میں ایک نقطے کی کمی بیشی کا کوئی امکان ہے نہ جواز کہ ” کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے”، اس جملے کی اہمیت اور حقانیت گزشتہ کئی دہائیوں سے حالات کے تناظر میں ثابت ہوتی رہی ہے جبکہ ابھی تازہ ترین........
© Mashriq
