سولر پالیسی
عوامی دبائو اور تنقید پر وزیر اعظم کی جانب سے سولر صارفین کے حوالے سے سفارشات کو رد کئے جانے کے بعد متعلقہ وزارت کچھ عرصہ خاموشی کے بعد ایک مرتبہ پھر اصلاحات کے نام پر اپنی منوانے کے لئے سرگرم ہو گئی ہے وزیر بجلی اویس لغاری نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی موجودہ پالیسی میں اصلاحات کے لیے نظر ثانی شدہ حکمت عملی پیش کریں گے۔ اس کے بعد گرما گرم بحث کے ایک اور دور کی توقع کی جا سکتی ہے۔ یہ سمجھنا ضروری ہے کہ موجودہ پالیسی سولر صارفین کو اپنی اضافی بجلی نیشنل گرڈ کو سستے نرخوں پر فروخت کرنے کی اجازت دیتی ہے۔جس سے استفادہ کرکے بہت سے صارفین اپنے........
© Mashriq
