Aa
Aa
Aa
-
A
+
قلات دہشتگردی اور وزیراعظم کے عزائم
ملک میں جب سے فتنہ الخوارج کیخلاف اقدامات کو توسیع دیکر دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچانے میں تیزی لائی جا رہی ہے، ان اقدامات کو دہشتگردوں نے بھی اپنے لئے ایک چیلنج سمجھتے ہوئے اپنی سرگرمیاں تیز کرنا شروع کر دی ہیں اور گزشتہ روز بلوچستان کے ایک اہم ضلع قلات میںنامعلوم افراد نے حملہ کر کے ایف سی کے سات اہلکار شہید اور 10 سے زیادہ زخمی کر دئیے ،جوہان کے مقامی افراد سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق جمعہ اور ہفتے کی درمیانی رات کو قلات کے نواحی علاقے جوہان میں مسلح افراد نے فرنٹیئر کور 61 ونگ کے کیمپ پر حملہ کیا جس کے بعد کئی........
© Mashriq
visit website