menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

غزہ، شام اور لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے، صورتحال تشویشناک

8 0
yesterday

غزہ امن معاہدے سے صیہونی حملوں میں مزید تیزی دیکھی جا رہی ہے، اور اب صرف غزہ ہی نہیں بلکہ بیک وقت غزہ، شام اور لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے دھڑلے سے جاری ہیں۔ اسرائیل کی حالیہ فوجی کارروائیاں اقوام متحدہ کی امدادی کوششوں میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں، جبکہ ان حملوں سے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع الگ سے مسئہ بنا ہوا ہے، ان حالات میں عالمی برادری کی جانب سے فوری اقدامات اور جنگ بندی کی ضرورت محسوس کی جا رہی ہے تاکہ مزید جانی و مالی نقصان سے بچا جا سکے۔

غزہ کی جنوبی پٹی پر اسرائیلی فضائی حملے اور شدید گولہ باری
جنوبی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے اور اس دوران ہونے والی گولہ باری اور عمارتوں کو منہدم کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہے، غزہ امن معاہدہ سے ان حملوں میں کوئی رکاوٹ نہیں آ رہی جبکہ حماس بار بار عالمی قوتوں سے مطالبہ کرتا رہا ہے کہ اسرائیل کو معاہدے کا پابند بنایا جائے، تاہم بلی کے گلے میں گھنٹی باندھے کا کون کے مصداق کوئی آگے نہیں آ رہا، ایک امریکہ سے لوگ امید کر رہے تھے کہ شاید وہ اسرائیل کو لگام ڈال سکیں لیکن ایسا بھی نہ ہو سکا اور........

© Mashriq