menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

پاکستان میں تعلیمی ایمرجنسی کے باوجود بحران کیوں ختم نہ ہوسکا؟

20 0
07.07.2026

پاکستان میں تعلیمی ایمرجنسی کے اعلان کے دو سال سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود ملک کا تعلیمی بحران کم ہونے کے بجائے برقرار ہے۔ ایک نئی پالیسی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں اب بھی 2 کروڑ 51 لاکھ سے 2 کروڑ 60 لاکھ کے درمیان بچے اسکولوں سے باہر ہیں، جس نے تعلیمی نظام کی کارکردگی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

یہ رپورٹ سول سروسز اکیڈمی (CSA) کی جانب سے تیار کی گئی ایک تقابلی پالیسی ریویو پر مبنی ہے، جس میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگرچہ صوبوں نے نیشنل ایجوکیشن ایکشن پلان (NEAP) 2026 کے تحت بڑے اہداف اور روڈ میپ تیار کر لیے ہیں، لیکن اصل مسئلہ ان منصوبوں کو عملی شکل دینا ہے۔

دہائیوں پر محیط مسائل اور کمزور نظام کی جڑیں

رپورٹ کے مطابق پاکستان میں تعلیمی بحران اچانک پیدا نہیں ہوا بلکہ یہ دہائیوں پر محیط مسائل کا نتیجہ ہے، جن میں تیزی سے بڑھتی آبادی، غربت، کمزور حکمرانی اور تعلیم کے........

© Express News (Blog)