menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Ulema Ke Qatil Murdabad

17 0
10.05.2026

علماء کے قاتل مردہ باد

ہم نے توکبھی سوچابھی نہ تھاکہ اس مٹی اوردھرتی پرپاک فوج اورپاکستان کانام لینااتنابڑاجرم اورگناہ بن جائے گاکہ، پاکستان پاکستان، کہنے اورپکارنے والے کواس طرح بیدردی اورسفاکیت سے خون میں نہلادیاجائے گا۔ ظالمو۔ وطن کے بوڑھے سپاہی پرہاتھ اٹھاتے ہوئے تمہیں ذرہ بھی شرم نہیں آئی۔ پشاورمیں دن دیہاڑے شہیدہونے والے ہزاروں نہیں لاکھوں علماء، صلحاء اورطلباء کے بوڑھے استادشیخ الحدیث مولانامحمدادریس کابس یہی جرم اورگناہ توتھاکہ وہ اس زمانے میں بھی پاک فوج اورپاکستان کانام لیتے تھے۔

کیاپاک فوج اورملک سے محبت اتنابڑاجرم اورگناہ ہے کہ اس پروقت کے ایک ولی کوبھی گولیوں سے بھون ڈالاجائے۔ یہ توہم نے اپنے بزرگوں سے سناتھاکہ قیام پاکستان سے پہلے کالے ہندو پاکستان کانام لینے اورنعرہ لگانے پرمسلمانوں کوآگ میں جلایااورخون میں نہلایاکرتے تھے۔ اللہ بخشے ہمارے آبائی گاؤں کے قلندرشاہ باجی جب تحریک پاکستان کے واقعات اورکالے ہندوؤں کے ایسے مظالم کاذکرکرتے تورونگھٹے کھڑے ہوجاتے تھے۔ وہ اکثرکہتے کہ پاکستان کے دشمن بڑے ظالم ہیں، پاکستان کی نفرت میں انہوں نے مسلمانوں پرجومظالم ڈھائے ہیں وہ ناقابل فراموش ہیں۔

ہروہ بندہ جنہوں نے پاکستان کانعرہ لگایااورحضرت قائداعظم کاساتھ دیاان ظالموں نے اسے نہیں بخشا۔ نوجوان کیا؟ پاکستان سے محبت کرنے والے بوڑھے، بزرگ اوربچے بھی ان کے شراورمظالم سے نہیں بچے۔........

© Daily Urdu