menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Siasi Taqreer Au Karve Sach

28 0
previous day

سیاسی تقریر اور کڑوے سچ

سوال کڑوا ہے مگر جب وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کے منہ سے کچھ کڑوے سچ سنے تو سوچا ایک کڑوا سچ ہم بھی پوچھ لیں۔ محسن نقوی صاحب فرماتے ہیں کہ نوجوانوں کو میرٹ پر روزگار اور مواقع دئیے جائیں۔ تو جناب۔ اس پر کڑوا سوال یہ ہے کہ جب ہر بار ہر دور میں خوشامدی، سفارشی یاخاندانی تعلقات ہی عہدوں پربھرتی کئیے جاتے رہیں گے تو کرپٹ نظام کا جرم کس پر ڈالا جا سکتا ہے۔ میرٹ کی دھجیاں اڑانے میں کسی نے کسر نہیں چھوڑی۔ ریاست اور سیاست کے گٹھ جوڑ کا نام سسٹم ہے۔

وزیر داخلہ محسن نقوی صاحب نے کہا کہ "ہم جس نظام کے تحت رہ رہے ہیں وہ ناکام (Collapse) ہو چکا ہے" اور اسے زبردستی گھسیٹنے سے ملکی حالات میں کوئی بہتری نہیں آئے گی۔ پچھلے 70 سال سے جو نظام چل رہا ہے وہ نتائج دینے میں ناکام رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنے بجٹ منفی میں بناتے........

© Daily Urdu