menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

13 Minutes Ka Aghwa

28 0
16.09.2026

گذشتہ شب لاہور میں ایک حیرت انگیز واقعہ سامنے آیا جس میں ایک سیاسی سپائیڈر مین کو پنجاب پولیس نے مبینہ طور پر اغوا کر لیا۔ واقعے کی سنگینی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ مغوی نے پولیس وین کے اندر سے لائیو کوریج شروع کر دی۔ مغوی کے ساتھی نے موبائل نکال کر دنیا کو بتانا شروع کر دیا گائیز دیکھو! ہمیں اغوا کیا جا رہا ہے۔

یہ بالکل ایسے ہی ہے جیسے کوئی چور گھر میں داخل ہو اور گھر کا مالک اسے کہے ذرا ایک منٹ رکیں، میں پہلے فیس بک پر لائیو آتا ہوں تاکہ قوم کو بتا سکوں کہ آپ چوری کر رہے ہیں۔ اغوا کی اس نئی ٹیکنالوجی میں سب کچھ لائیو تھا۔ اغوا کنندہ سامنے بیٹھا ہے، مغوی........

© Daily Urdu