menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Ali Larijani Doctrine

19 0
19.07.2026

علی لاریجانی ڈاکٹرائن

کچھ عرصہ قبل ایران اور امریکا کے درمیان پاکستان کی ثالثی میں منعقد ہونے والے مفاہمت نامے نے عالمی منظر نامہ کو تبدیل کر دیا تھا۔ اس مفاہمت نامے کے تمام کے تمام چودہ نکات ایران کے حق میں تھے اور دنیا بھر کے مبصرین اس کو ایران کی فتح سے تعبیر کر رہے تھے۔

یہ شہید علی لاریجانی کا ڈاکٹرائن تھا کہ جنگ کا ایک حصہ میدان میں لڑا جاتا ہے اور دوسرا حصہ مذاکرات کی ٹیبل پر۔ اسی ڈاکٹرائن پر ایرانی حکومت نے بہترین طریقے سے عمل کیا اور دشمن سے بھی وہ نکات منوا لئے جس کو ماننے سے وہ برسوں سے انکاری تھا۔ لیکن مذاکرات کی یہ فتح ان افراد کو پسند نہیں آئی جو مستقل جنگ کی حالت میں رہنا........

© Daily Urdu