menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Lauta Do Hamein Quaid Ka Pakistan

25 0
16.10.2026

لوٹا دو ہمیں قائداعظم کا پاکستان

ہمیں نفرتوں کا پاکستان نہیں چاہیے ہمیں ویرانیوں کا پاکستان نہیں چاہیے ہمیں ایسا پاکستان نہیں چاہیے جہاں غربت نے لوگوں سے جینے کی امنگ چھین لی ہو جہاں مہنگائی نے سفید پوش طبقے کی کمر توڑ دی ہو جہاں غریب اپنے بچوں کی بنیادی ضروریات پوری کرنے کے لیے ترستا ہو اور امیر و غریب کے درمیان خلیج روز بروز بڑھتی جا رہی ہو۔

ہمیں وہ پاکستان واپس لوٹا دو جس کا خواب قائداعظم محمد علی جناح نے دیکھا تھا، ایک ایسا پاکستان جہاں انصاف سب کے لیے ہو قانون کی حکمرانی ہو، انسان کی عزت اس کی دولت اور عہدے سے نہیں بلکہ اس کے کردار سے پہچانی جائے جہاں کسی غریب کو طاقتور کے سامنے اپنا حق مانگنے پر ذلیل نہ ہونا پڑے۔ یہ کیسا پاکستان ہے جہاں سچ بولنا جرم بنتا جا رہا ہے؟ جہاں حق کی آواز بلند کرنے........

© Daily Urdu