Pakistan Rehne Ke Qabil Hai Lekin
پاکستان رہنے کے قابل ہے لیکن
اکثر اوقات آپ نے سنا ہوگا، ہم میں سے زیادہ تر لوگ یہی کہتے آرہے ہیں کہ یہ ملک پاکستان رہنے کے قابل نہیں ہے۔ یہ بات سو فیصد غلط ہے۔ میں اس بات کو سرے سے تسلیم نہیں کرتا۔ یہی وہ ملک ہے جو کہ رہنے کیلئے بہترین ملک ہے۔ یہاں مسائل ہمارے حکمرانوں نے پیدا کردییے ہیں۔ حکمرانوں نے اس ملک کو جہنم بنایا ہے۔ حکمرانوں نے ہم عوام سے اس ملک کی وہ تمام خوبیاں لی ہیں، جوکہ اس ملک میں موجود ہیں۔
حکمرانوں نے اس ملک کے خزانوں کے چابیاں اپنے قبضہ میں لی ہیں۔ عوام کو کچھ نہیں دے رہے۔ یہ مسئلہ حکمران میں نہیں ہم عوام میں ہیں۔ ہم نے ہی یہ تمام اختیارات ان بے حس حکمرانوں کو دیئے ہیں، جو کہ ہم سے سب کچھ چھین رہے ہیں۔ ہمارے........
