menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Akhir Kab Tak? Hattar Sanati Zone Hadsa

26 0
18.04.2026

آخر کب تک؟ حطار صنعتی زون حادثہ

کسی بھی ملک کی ترقی اور خوشحالی میں صنعتوں اور کارخانوں کا بنیادی کردار ہوتا ہے، کیونکہ یہی ادارے معیشت کو سہارا دیتے، روزگار کے مواقع پیدا کرتے اور ملکی ضروریات کو پورا کرنے کا ذریعہ بنتے ہیں۔ ان صنعتوں کی اصل طاقت وہ محنت کش مزدور ہوتے ہیں جو دن رات اپنی محنت سے اس نظام کو چلائے رکھتے ہیں۔ مگر افسوس کہ اسی ترقی کے عمل میں اکثر انہی مزدوروں کی جان، صحت اور حقوق کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے، جو کسی بھی مہذب معاشرے کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔

حطار صنعتی زون میں پیش آنے والا حالیہ گیس بلاسٹ صرف ایک حادثہ نہیں بلکہ ہمارے صنعتی نظام کی سنگین غفلتوں، کمزور نگرانی اور مزدور دشمن پالیسیوں کا کھلا ثبوت ہے۔ ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں کا........

© Daily Urdu