Shatranj Ke Khilari
آج ایک ٹوئٹر پر اکاونٹ پر یہ پاکستانی سکول لڑکیوں کی شطرنج کھیلتے تصویر دیکھی۔ یہ امریکن ٹوئٹر اکاونٹ شطرنج کو پروموٹ کرتا ہے اور اس نے آج پاکستانی لڑکیوں کی سکول میں شطرنج کھیلتے ہوئے یہ خوبصورت تصویر ٹوئیٹ کی ہوئی تھی۔
مجھے کچھ خود پر حیرانی ہوئی کہ میں تو شطرنج کو ہمیشہ مردوں کا کھیل سمجھتا آیا تھا۔ بادشاہوں اور جنگجوئوں کا کھیل۔۔ شطرنج کو جنگی چالوں کا کھیل بھی سمجھا جاتا ہے جہاں آپ نے دوسرے کو مات دینی ہے چاہے میدان جنگ ہو یا روزمرہ زندگی میں۔
یا وہی بات (معذرت کے ساتھ) جنگ کھیڈ نہیں ہوندی۔۔ زنانی........
