Libra
لبرا Libra اسٹار کے بارے میری یہی رائے رہی ہے کہ جب خدا نے دنیا بنائی تو سوچا ہوگا یہ تو سارے پھڈے باز پیدا کر دیے ہیں۔ یہ زمین پر وہاں جھگڑے فساد، دنگا اور خون خرابہ کریں گے۔ وہاں ان کے درمیان کوئی محبت پیار سکون بانٹنے، انصاف اور امن کی بات کرنے والے بھی ہونے چاہیں۔ یوں لبرا کو پیدا کیا گیا۔
گاندھی جی ہوں یا پھر رومی۔۔ دونوں لبرا تھے۔ رومی تیس ستمبر 1207 میں افغانستان کے شہر بلخ میں پیدا ہوئے تھے۔ ٹرکش ادیبہ ایلف شفق کا ان پر لکھا گیا ناول Forty rules Of Love ان بڑے ناولز میں سے ایک ہے جو مجھ پر بیت گیا تھا اور اس ناول نے میری سوچ کو کئی لحاظ سے ایک سو........
