menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Jet Jahaz, Sahafi Aur Land Cruiser

28 0
10.05.2026

جیٹ جہاز، صحافی اور لینڈ کروزر

کچھ برس پہلے کی بات ہے۔ میں بیورلے سینٹر بلیو ایریا کسی دوست کے ساتھ ایک کیفے میں بیٹھا تھا۔ ایک صاحب کہیں سے آئے۔ ہیلو ہائے ہوئی اور وہ مل کر چلے گئے۔ میں کوئی ایک گھنٹہ وہاں دوست کے ساتھ بیٹھا۔ رات ہوگئی تھی۔ باہر نکل کر پارکنگ کی طرف جانے لگا۔

میری ایک عادت ہے میں قریب ترین پارکنگ نہیں ڈھونڈتا، جہاں پہلے مل رہی ہو وہیں پارک کر لیتا ہوں۔ اگر دور بھی کرنی پڑے تو وہیں کر لیتا ہوں کہ پارکنگ مناسب جگہ کریں۔ نہ خود تنگ ہوں نہ ہی دوسرے کو کریں۔ پیدل چلنے کا بھی شوق ہے لہذا گاڑی دور پارک کرکے بھی خوش رہتا ہوں۔

کچھ اندھیرا تھا۔ میں گاڑی کے قریب چلتے چلتے پہنچا اور گاڑی کا گیٹ کھولنے لگا تو اچانک........

© Daily Urdu