menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Gharelu Helpers Par Ghussa Kyun Nahi Karte?

32 0
10.04.2026

گھریلو ہیپلرز پر غصہ کیوں نہیں کرتے؟

کل عنایہ بڑے دنوں بعد گھر آئی۔ پتہ نہیں اسے کیا سوجھی مجھے کہتی ہے دابادائی۔۔ کیا وجہ ہے آپ گھر کے ڈومیسٹک ہیلپ پر کبھی غصہ نہیں کرتے بلکہ الٹا اگر کوئی بات ہو تو بھی ان کی سائیڈ لیتے ہیں۔

یہ بات اس نے دو تین دفعہ کی تو مجھے سوچنا پڑا کہ میں ایسا کیوں کرتا ہوں۔ مجھے حیرانی بھی ہوئی کہ اس نے اس بات کو نوٹ کیا ہے۔ وہ میری طرف سوالیہ نظروں سے دیکھنے لگی تو میں نے ایک گہرا سانس لے کر کہا اس کی چند وجوہات ہیں۔

بڑی تو یہ ہے میں مزاجا ایسا بندہ ہوں۔ مجھے یاد نہیں پڑتا کبھی کسی ہوٹل ویٹر، ملازم، ڈومیسٹک ہیلپ یا ورکر پر غصہ یا شائوٹ کیا ہو۔

بچپن میں گائوں گھر میں اماں کو دیکھا وہ بابا کے ساتھ ہماری زمینوں پر کام کرنے والے مزدورں سے بہت شفقت سے پیش آتی تھیں۔ ہمارے بیلی (کھیتوں کے ملازم) ہمارے ساتھ تندور پر ہی روٹی کھاتے تھے جہاں ہم سب کھاتے تھے لہذا ہمارے ذہنوں میں اماں نے ہوا نہیں بھری کہ ہم کوئی آسمان سے........

© Daily Urdu