Jang Ke Saaye Aur Bain Ul Aqwami Qanoon Ki Azmaish
جنگ کے سائے اور بین الاقوامی قانون کی آزمائش
دنیا ایک بار پھر ایسے موڑ پر کھڑی ہے جہاں جنگ کے بادل صرف سرحدوں تک محدود نہیں رہے بلکہ انسانی اقدار، اخلاقیات اور بین الاقوامی قوانین کی بنیادوں کو بھی چیلنج کر رہے ہیں۔ لبنان میں ممکنہ طور پر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال اور ایران میں اندھا دھند کارپٹ بمباری کی خبریں عالمی ضمیر کو جھنجھوڑنے کے لیے کافی ہیں۔ اگر واقعی ایسا ہوتا ہے تو یہ صرف ایک فوجی کارروائی نہیں بلکہ بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہوگی۔
بین الاقوامی انسانی قانون جنگ کے دوران بھی انسانیت کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے وضع کیا گیا ہے۔ کیمیکل ویپن کنونشن 1993 واضح طور پر کہتا ہے کہ کیمیائی ہتھیاروں کی........
