menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Ghaflat Ki Qeemat

27 0
30.06.2026

بعض اوقات ایک لمحے کا غصہ، ایک معمولی لاپرواہی اور سڑک کنارے پڑا کچرے کا ایک ڈھیر مل کر ایسی جان لے لیتے ہیں، جس کا نقصان برسوں پورا نہیں ہوتا۔

آج صبح پیش آنے والا ایک واقعہ ہمارے معاشرے کی اسی تلخ حقیقت کی عکاسی کرتا ہے۔ ایک رکشہ سڑک پر رواں تھا کہ راستے میں اس کا ایک موٹر سائیکل سوار سے جھگڑا ہوگیا۔ بظاہر مکمل غلطی رکشہ ڈرائیور کی نہیں تھی، کیونکہ سڑک ون وے تھی جبکہ دوسری جانب راستہ بند پڑا تھا۔ اس بندش کی ایک بڑی وجہ سڑک کے کنارے جمع کچرے کا ڈھیر تھا، جس نے ٹریفک کی روانی متاثر کر........

© Daily Urdu