menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Hamari Kahani Se Aage Bhi Aik Dunya Hai

27 0
27.10.2026

ہماری کہانی سے آگے بھی ایک دنیا ہے

انسان کا ایک المیہ یہ ہے کہ وہ اپنے دکھ کو پوری کائنات کا دکھ سمجھنے لگتا ہے۔ اپنی محرومی اسے سب سے بڑی محرومی، اپنی ناکامی سب سے بڑی ناکامی اور اپنی کہانی دنیا کی سب سے اہم کہانی محسوس ہونے لگتی ہے۔ حالاں کہ اپنے مسائل کو اہمیت دینا خود غرضی نہیں، مگر اپنی ذات کو زندگی کا واحد مرکز سمجھ لینا ہمیں دوسروں کی دنیا سے بے خبر کر دیتا ہے اور ہمیں بےرحم بنا دیتا ہے۔

خالد حسینی کا ناول "دی کائٹ رنر" (The Kite Runner) اسی انسانی نفسیات کو سمجھنے کا ایک خوب صورت موقع فراہم کرتا ہے۔........

© Daily Urdu