menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Khamosh Mualij

10 0
16.06.2026

جدید طب نے انسانی جسم کے علاج کے لیے بے شمار ادویات، جراحی طریقوں اور سائنسی تحقیقات کو فروغ دیا ہے، لیکن بعض اوقات زندگی ایسے حقائق بھی سامنے لے آتی ہے جو انسان کو یہ سوچنے پر مجبور کر دیتے ہیں کہ صحت اور بیماری کا تعلق صرف دواؤں اور طبی آلات سے نہیں بلکہ انسانی ذہن، احساسات اور رویّوں سے بھی گہرا رشتہ رکھتا ہے۔ گزشتہ چند دہائیوں میں نفسیات، اعصابی سائنس اور طب کے اشتراک سے ہونے والی تحقیقات نے یہ ثابت کیا ہے کہ انسانی جذبات جسمانی صحت پر غیرمعمولی اثرات مرتب کرتے ہیں۔ انہی حقائق میں سے ایک حقیقت ہنسی اور خوش مزاجی کی وہ طاقت ہے جسے آج دنیا "لافٹر تھراپی" کے نام سے جانتی ہے۔

انسانی تاریخ میں بہت سے ایسے افراد گزرے ہیں جنہوں نے اپنے ذاتی تجربات کو اجتماعی فلاح کا ذریعہ بنایا، مگر نارمن کزنز کا نام اس حوالے سے منفرد اہمیت کا حامل ہے۔ وہ بنیادی طور پر ایک صحافی، مصنف اور سماجی کارکن تھے، طبیب نہیں تھے، لیکن اپنی شدید بیماری کے خلاف جدوجہد نے انہیں طبِ نفسی اور انسانی رویّوں کے مطالعے میں ایک نمایاں مقام عطا کیا۔ ان کی زندگی کا اہم ترین سبق یہ تھا کہ بعض اوقات انسان کی ذہنی کیفیت اس کے........

© Daily Urdu