menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Satluj

22 0
10.07.2026

دو تین دنوں سے دلجیت دسانجھ کی نئی فلم "ستلج" خبروں میں ہے۔ فلم بین دوستوں کی اس فلم سے متعلق تحریروں سے پتہ چلا کہ چمکیلا کی طرح یہ فلم بھی معروف انسانی حقوق کے کارکن جسونت سنگھ کھالڑا کی زندگی پر مبنی ہے۔

پہلے فلم کی شوٹنگ کی راہ میں روڑے اٹکائے جاتے رہے پھر تین سال تک انڈین سینسر بورڈ نے اسے ریلیز کی اجازت نہیں دی۔ ایک نہیں دو نہیں فلم سے پورے 120 سین نکالنے یا بدلنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ بالآخر تین سال بعد یہ فلم او ٹی ٹی پلیٹ فارم زی فائیو پر فلم کا نام "پنجاب 95" سے بدل کر "ستلج" کے نام سے نشر کی گئی مگر دوسرے ہی دن حکومتی ہدایات پر اسے پلیٹ فارم سے ہٹا دیا گیا۔

دلجیت دسانجھ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ انہیں اس بات کی فکر نہیں کہ فلم ہٹا دی گئی لوگ اسے ڈاونلوڈ کر چکے........

© Daily Urdu