menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Imran Khan Ke Sath Ziyadti Hui

52 115
15.02.2026

عمران خان کے ساتھ زیادتی ہوئی

آج میری لاہور کے دو ممتاز آئی سرجنز سے بات ہوئی۔ پروفیسر سطح کے ان دو ڈاکٹروں کا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں، غیر سیاسی لوگ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس معاملے میں واضح طور پر حکومتی غلطی، نالائقی اور نااہلی نظر آئی ہے۔ یوں لگتا ہے کہ عمران خان کو یہ تکلیف اکتوبر نومبر سے شروع ہوئی اور ان کی اس شکایت کو جیل انتظامیہ اور حکومت نے اہمیت نہیں دی۔ صرف ڈراپس پر ٹرخا دیا، حالانکہ کسی بھی ہسپتال کے آئی وارڈ میں کسی بھی مناسب سے آئی ڈاکٹر(جنرل اپتھلمالوجسٹ)کو بھی دکھا دیتے تو وہ ایک آدھ ٹیسٹ میں بھانپ جاتا کہ مسئلہ کیا ہے۔ پھر کسی کنسلٹنٹ سے ایڈوائس لے کر بروقت آنکھ میں انجیکشن لگوانے شروع کر دئیے جاتے۔ اس سے آنکھ کی بینائی ضائع نہ ہوتی۔

ان ماہر ڈاکٹروں کے مطابق اگر عمران خان کی آنکھ کی بینائی پچاسی فیصد ضائع ہوچکی ہے تو پھر آلموسٹ یقینی ہے کہ یہ نارمل نہیں ہوپائے گی۔ اگر بروقت علاج........

© Daily Urdu