menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Sindh Ki Mehroomi: Sirf Karachi Ka Ghalba Ya Hukumran Ashrafia Ki Nakami?

21 0
03.06.2026

سندھ کی محرومی: صرف کراچی کا غلبہ یا حکمران اشرافیہ کی ناکامی؟

سندھ برصغیر کی قدیم ترین تہذیبوں کا وارث اور پاکستان کی معیشت کا ایک بنیادی ستون ہے۔ کراچی کی بندرگاہ، صنعتیں، مالیاتی ادارے اور تجارتی سرگرمیاں نہ صرف سندھ بلکہ پورے پاکستان کی اقتصادی شہ رگ سمجھی جاتی ہیں۔ اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ کراچی کی ترقی پاکستان کے استحکام کے لیے ناگزیر ہے۔ مگر اس کے ساتھ یہ حقیقت بھی اتنی ہی اہم ہے کہ سندھ کے بیشتر دیہی اضلاع آج بھی غربت، بے روزگاری، خراب انفراسٹرکچر، ناقص تعلیم اور ناکافی صحت کی سہولیات کا شکار ہیں۔

یہ مؤقف درست ہے کہ قیامِ پاکستان کے بعد ریاستی وسائل، صنعتوں اور سرمایہ کاری کا بڑا حصہ کراچی میں مرتکز ہوتا چلا گیا۔ اس ارتکاز نے حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، میرپورخاص، نواب شاہ اور تھرپارکر جیسے علاقوں کی ترقی کو محدود کیا۔ نوجوان روزگار اور بہتر زندگی کی تلاش میں مسلسل کراچی کی طرف ہجرت کرتے رہے، جبکہ اندرونِ سندھ معاشی مواقع سے محروم ہوتا........

© Daily Urdu