menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Sab Isi Rastay Par Chalna Chaal Rahe Hain

21 0
15.05.2026

سب اسی راستے پر چلنا چاہتے رہے ہیں

​امیر ہونا زندگی کا مقصد تو نہیں، مگر بری بات بھی نہیں، بشرطیکہ اس کے لیے غلط راستہ اختیار نہ کیا جائے۔ حقیقت یہ ہے کہ دنیا میں جلد امیر ہونے کے اکثر راستے کسی نہ کسی درجے میں "شارٹ کٹ" ہوتے ہیں اور ان کے پیچھے اکثر غلط اصول کارفرما ہوتے ہیں۔ اپنی جائیداد بیچ دینا بھی ایک طرح کا شارٹ کٹ ہے، مگر وہ دولت تو اکثر اجداد کی کمائی ہوتی ہے۔ اگر امیر خاندانوں کی تاریخ کھنگالی جائے تو کہیں قسمت کی مہربانی، طاقت، استحصال، لوٹ مار اور کہیں طویل محنت کی داستانیں ملتی ہیں۔ ​محنت سے امیر ہونا ممکن ضرور ہے، لیکن اس میں وقت لگتا ہے۔

تعلیم، تجربہ، سرمایہ اور مسلسل جدوجہد کے باوجود ایک عام آدمی چند برسوں میں ارب پتی نہیں بنتا۔ لوگ برسوں کاروبار کرتے ہیں، عمر کا بڑا حصہ پردیس میں کھپا دیتے ہیں، تب کہیں جا کر آسودگی نصیب ہوتی ہے، لیکن جب کوئی شخص چند سال میں مڈل کلاس سے اچانک شاہانہ زندگی تک........

© Daily Urdu