menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Riyasat Soleti Maa Na Bane

28 31
15.02.2026

ریاست سوتیلی ماں نہ بنے

لاہور کی سڑکیں ان دنوں ایک ایسے منظر کی گواہ ہیں جو بظاہر احتجاج ہے، مگر درحقیقت ایک طبقے کی اجتماعی بے بسی، اضطراب اور مستقبل کے خوف کی علامت بن چکا ہے۔ پنجاب کے ہزاروں سرکاری ملازمین کئی روز سے سیکرٹریٹ کے سامنے اپنے جائز مطالبات اور حقوق کے لیے سراپا احتجاج ہیں۔ ان میں بڑی تعداد اساتذہ کرام کی ہے، جنہیں بجا طور پر معمارِ قوم کہا جاتا ہے، جبکہ دیگر محکموں کے ملازمین بھی شامل ہیں جنہوں نے اپنی زندگیاں ریاستی نظام کو چلانے کے لیے وقف کر رکھی ہیں۔

یہ احتجاج دراصل طویل عرصے سے جمع ہوتی محرومیوں اور احساسِ ناانصافی کا اظہار ہے۔ ایک سرکاری ملازم اپنی جوانی اور صلاحیتیں ریاست کے سپرد اس امید کے ساتھ کرتا ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد پنشن، گریجویٹی اور لیو........

© Daily Urdu