menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Irani Istiqamat, Yahoodi Shararat Aur Rooh e Mazdak

29 0
25.03.2026

ایرانی استقامت، یہودی شرارت اور روح مزدک

کہا جاتا ہے کہ حکمت کے بغیر انسانی علم و عقل ٹرمپ جیسے کردار جنم دیتا پے اور پاپولزم کا شوق عزت ساکھ اور وقار برباد کرتا ہے جیسے یوکرائن کے صدر زیلینکسی کو مقبولیت کا زعم لے ڈوبا۔ نیٹو میں شمولیت کے فیصلہ نے روس کو یوکرائن کو برباد کرنے کا موقع فراہم کیا۔ بسا اوقات مقبول فیصلے ملکی تباہی اور غیر مقبول اور صائب فیصلہ جات ملک کو درست ڈگر پر ڈال دیتے ہیں۔ اللہ پاک کا شکر کہ ہزاروں لاکھوں قربانیوں کے بعد حاصل ہونے والا پاکستان اب مرکز نگاہ کہ یہ اب سات آٹھ ماہ قبل والا پاکستان نہیں۔

دنیا نے بے پناہ مشکلات اور سیاسی و معاشی عدم استحکام کے باوجود اس کی عسکری صلاحیتوں و سپاہ کو آزما لیا۔ اب پاکستان ایک طرف امت مسلمہ کی آنکھوں کا تارا ہے تو دوسری طرف عالم کفر اس سے لرزہ براندام۔ موجودہ جنگ کے پھیلاو کو روکنے کے لیے پاکستان ایک طرف ایران کو برادر مسلم ممالک کے لیے محتاط رویہ اپنانے تو دوسری طرف خلیجی ریاستوں کو رد عمل سے روکے ہوئے ہے۔ اسرائیل یہ جنگ مسلم ممالک تک پھیلانے میں کوشاں مگر پاکستان اس راہ کی روکاوٹ۔ صد شکر کہ ایک طرف ایران تو دوسری طرف خلیجی ریاستوں کا پاکستان پر اعتماد تو امریکہ ایران کے ہاتھوں منہ توڑ جواب پر ہماری ثالثی پر شکر گزار۔

اس سلسلہ میں جنگ کے پھیلاو کو روکنے اور ممکنہ طور پر ٹرمپ کو نظر آتی شکست کے رد عمل کے طور پر محدود پیمانے پر ایٹم بم کے استعمال جیسی حماقت سے روکنے کے لیے فیلڈ مارشل نے پس پردہ رہ کر خلیجی........

© Daily Urdu