menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Great Se Greater Aur Abraham Accord Tak

20 0
31.05.2026

گریٹ سے گریٹر اور ابراہم اکارڈ تک

امریکہ کی طرف سے ابراہم اکارڈ کا مطالبہ دراصل فلسطین کے بغیر قابض صہیونی رہاست کو تسلیم اور اسرائیل اور امریکہ کا تاریخ کے دھارے کو 5 ہزار سال قبل کی پوزیشن پر لانے کی ناممکن کوشش کہ جس نے کئی صدیوں میں نظریات و افکار کے تنازعات کا طویل سفر طے کر لیا اس دوران کئی بستیاں اجڑیں اور کئی قومیں تباہ ہوئیں۔ سوال یہ کہ کیا ابراہم اکارڈ سے قبل یہودی حضرت عیسی کو پیغمبر اور حضرت محمد ﷺ کو آخری نبی مانیں گے؟

یہود حضرت ابراہیمؑ کے بیٹے حضرت اسحاق کی نسل سے اور وہ دیگر انبیا کو ماننے سے انکاری حتی کہ ذبیحہ کے واقعہ کو بھی وہ حضرت اسحاق سے منسوب کرتے ہیں۔ یہ ایسے شقی القلب اور بدبخت کہ جنہوں نے کئی انبیا کو شہید کیا یہی وجہ کہ شقاوت اور سفاکیت ان کے رگ و پے میں رچی بسی پے۔ انہیں انسانی حقوق کا احترام ہے اور نہ عالمی قوانین کو خاطر میں لاتے ہیں۔ گریٹر اسرائیل کی خاطر وہ ہر قسم کی جنونیت و حیوانیت کو جائز گردانتے ہیں۔ ایک لاکھ 24 ہزار انبیا میں سے یہ صرف 48 نبیوں کو مانتے ہیں مگر وہ بھی تحریف شدہ عقائد کے ساتھ۔

ابراہم اکارڈ کے ذریعے ایک طرف وہ فلسطین کے بغیر اسرائیل کو بطور ریاست تسلیم کروانا چاہتے ہیں تو قبلہ اول کی انتظامی حیثیت کو بھی تبدیل کرنے کے خواہاں۔ ایک معائدہ کے تحت مسجد اقصی کی خدمت و انتظام اردن اور فلسطینی اتھارٹی کے زیر انتظام ہے مڈل ایسٹ آئی نامی اخبار........

© Daily Urdu