menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Man Teri Mere Jurm Bhi Tere

17 0
16.06.2026

میں تیری میرے جرم بھی تیرے

بے شمار درود و سلام سرکار ﷺ کی ذاتِ اقدس پر۔

ہر انسان اِس دنیا میں اکیلا آتا ہے اور ہر آنے والے انسان کو اپنا اخری سفر اکیلے ہی طے کرنا ہے، یعنی اِس دنیا میں آمد تنہا ہے اور یہاں سے روانگی بھی تنہا ہی ہوگی اور اگر آپ غور کریں تو دنیا سے گزرنے کا عمل اور دنیا میں وقت بھی تنہائی ہی میں گزرتا ہے، ہر ذی روح کی دنیا میں موجودگی دو جہتی ہے ایک تو دنیا کے ساتھ اِس کا تعلق ہے اور ایک تنہائی ہے، تنہائی بہت ضروری ہے حقیقتوں کے ساتھ نسبت اور تعلق کے لیے، تنہائیوں کے بغیر آپ ازلی سفر کے لیے تیار نہیں ہو سکتے، ویسے بھی جب آپ دنیا کے معاملات مکمل کر لیتے ہیں اور بڑھاپے کی دہلیز پر پہنچ جاتے ہیں اُس وقت آپ کا زیادہ تر وقت خود اپنے ساتھ ہی گزرتا ہے، اگر آپ اپنی زندگی میں حقیقتوں کے ساتھ نسبت اور تعلق قائم نہیں رکھ سکے تو پھر وہ وقت بہت مشکل ہو جاتا ہے، اِس سے مشکل وقت انسان کے لیے اور کوئی نہیں ہے۔

اکیلا پن اور چیز ہے اور تنہائی اور چیز ہے اکیلا پن بہت ہی تکلیف دہ ہے اور اِس میں بہت سے جسمانی، روحانی اور نفسیاتی بیماریاں لاحق ہو سکتی ہیں، تنہائی اور چیز ہے، نبیوں پیغمبروں اور بزرگوں نے تنہائی مانگی ہے حقیقتوں کے ساتھ واصل ہونے کے لیے،........

© Daily Urdu