menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Dua Karen Faqeerian Salamat Rahen

28 0
14.04.2026

دعا کریں فقیریاں سلامت رہیں

لاکھوں کروڑوں درود و سلام آپ سرکار ﷺ کی ذاتِ اقدس پر۔

دنیا ایک امتحان گاہ ہے اور اِس امتحان میں سب سے بڑا امتحان تب شروع ہوتا ہے جب کسی کو فقیری عطا ہونا شروع ہوتی ہے، جب سائیں ہاتھ پکڑ لیتے ہیں، جب درد کے دروازے کھول دیئےجاتے ہیں، غم اپنا راستہ بناتے ہیں۔

ویسے تو فقیری عطا ہے، بڑے نصیب کی بات ہے، ہر کسی کے نصیب میں نہیں، جب محبت وجود پر اترتی ہے اور درد اور تڑپ آپ کی باقیہ زندگی کا زاد راہ ٹھہرتے ہیں تو کوشش یہ کرنی چاہیے کہ اِن کو سنبھالا جائے، اِس عہد کو عہدِ کربلا یونہی نہیں کہا جاتا، اِس عہد نے بہت سے لوگوں کے درد و غم کا سودا کیا ہے، اِک تڑپ اک سچائی اِک لگن ماند پڑ جاتی ہے دنیا کو کرتے کرتے، یہ بہت ہی تکلیف کی بات ہے اور یہ اُس شخص کے لیے تکلیف........

© Daily Urdu