menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Final Solution?

16 0
08.04.2026

ایران کی جانب سے سعودی پیٹروکیمیکل کمپلیکس اور سول آبادی پر ڈرون اٹیک بہت نقصان دہ ثابت ہو رہا ہے۔ اس نازک سفارتی موڑ پر ایسی حرکت نہیں کرنا چاہئیی تھی۔ ایک جانب مذاکرات میں انگیج ہو رہے ہیں دوسری جانب سعودی مفادات پر حملہ کر رہے ہیں۔ پہلے ہی بمشکل پاکستان نے سعودیہ کو اس جنگ میں براہ راست شریک ہونے سے روکا ہوا ہے اور اس امید پر روکا ہے کہ سفارتی سطح پر حل نکالنے کی کوششوں کو بھرپور موقع دیا جائے۔ ان حملوں کی ذمہ داری پاسداران انقلاب نے قبول کی ہے۔

ایران کا مسئلہ پیچیدہ ہے۔ پاسداران انقلاب نامی فورس کسی کے اختیار میں نہیں۔ ایرانی فوج الگ ہے اور پاسداران الگ ہیں۔ ایک نظام پارلیمان اور سیاستدانوں کا ہے جس کا نمائندہ ایرانی صدر ہے جبکہ اس کے اوپر سپریم........

© Daily Urdu (Blogs)