Dosti
دوستی صرف ساتھ جینے یا فقط باتیں کرنے کا نام نہیں، بلکہ یہ معاشرے کا ایک ایسا خوبصورت رشتہ ہے۔ جو دلوں کو آپس میں جوڑ دیتا ہے۔ جس سے معاشرہ ترقی کی طرف کامزن ہوتا ہے افسوس کہ دنیا کے دستور کے مطابق یہ رشتہ وقت گزرنے کے ساتھ اکثر کمزور پڑ جاتا ہے۔ نہ اس میں وہ پہلے والی مضبوطی رہتی ہے اور نہ ہی وہ پہلے والا تعلق۔ یہ رشتہ اپنے حقیقی نتائج کے برعکس ہو جاتا ہے۔
حضرت علیؓ کا فرمان ہے کہ سچی اور پائیدار دوستی دو چیزوں پر قائم ہوتی ہے: ایک وفاداری اور دوسرا صبر۔ وفاداری کا مطلب یہ ہے کہ انسان اپنے دوست کے ساتھ اسی طرح مخلص........
