menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Samajh Kuch Nahi Aata

21 0
10.06.2026

پارک میں بیٹھا ایک نوجوان سیگریٹ کا دھواں چھوڑ رہا تھا جیسے کوئی یاماہا موٹر سائیکل چھوڑتا ہے۔ جب بندہ ناچیز نے اس سے بات کرنی کی کوشش کی تو کسی خراب سائلنسر کی طرح پھٹ پھٹ کرتے ہوئے کھانسنے لگا۔ جیسے تیسے گفتگو کا آغاز ہوا پارک میں والی بال کا میچ ہو رہا تھا لیکن تماشبین میں ایک وہ نوجوان اور دوسرا بندہ ناچیز تھا۔

باتوں باتوں میں، میں کہہ دوگی۔۔ جیسا کوئی سین نہیں تھا۔ نوجوان کسی بس میں لگے ٹیپ ریکارڈر کی طرح خود ہی شروع ہوگیا یہاں کچھ نہیں رکھا بندہ ناچیز اردگرد دیکھنے لگا اور قریب میں واقع ہی کچھ بھی نہیں تھا تو عرض کی کہ جی جناب آپ سے متفق ہوں۔........

© Daily Urdu (Blogs)