menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Nai Nasal Ka Mustaqbil

23 0
24.07.2026

آج تعلیمی ادارے اپنی اہمیت کھو بیٹھے ہیں۔ سکول ہوں یا کالج یا پھر جامعات، ان میں سارا سال داخلے جاری رہتے ہیں مگر پھر بھی سیٹیں خالی رہ جاتی ہیں۔ داخلوں میں میرٹ پر سال گرتا جا رہا ہے۔ یہاں تک کہ میڈیکل کالجز میں بھی داخلے پورے نہیں ہو رہے۔ مقابلہ جاتی امتحانات یعنی سی ایس ایس وغیرہ میں نوجوان شرکت کرنا کم کر گئے ہیں کہ اول اس کا امتحان ٹف ہوتا ہے اور دوم انٹرویو میں ساری گڑ بڑ کی جاتی ہے جسے عرف عام میں "پرچہ آؤٹ" سمجھا جاتا ہے۔ یہ حقائق بتاتے ہیں کہ آج والدین کی نظروں میں تعلیمی ادارے محض پیسے کا ضیاع گردانے جا رہے ہیں۔

ہماری رائے میں والدین کا یہ گرداننا ان کے سٹھیا جانے کی وجہ سے نہیں بلکہ انکی دور اندیشی کی بدولت ہے۔ کیونکہ انہیں مکمل ادراک ہے کہ سرکاری ملازمتیں ختم ہو رہی ہیں۔ کنٹریکٹ سسٹم لاگو کیا جا چکا ہے۔ پنشن سسٹم ختم کر دیا گیا ہے۔ سرکاری ادارے پرائیویٹ کیے جا رہے ہیں۔ جو سرکاری محکمے باقی بچے ہوئے ہیں، ان کے ملازمین کی تنخواہیں اس قدر کم ہیں کہ دھکے سے ہی مہینہ بھر ہانڈی روٹی پوری ہوتی ہے۔ ان سے زیادہ تو ایک پھل........

© Daily Urdu (Blogs)