Bachon Ku Mushaqat, Aik Khamosh Magar Sangeen Bohran
بچوں کی مشقت، ایک خاموش مگر سنگین بحران
پاکستان میں بچوں کی مشقت ایک ایسا مسئلہ ہے جو برسوں سے موجود ہے، مگر اس پر مکمل قابو نہیں پایا جا سکا۔ چھوٹے بچے، جن کی اصل جگہ اسکول اور کھیل کے میدان ہیں، وہ مختلف جگہوں جیسے ہوٹلوں، فیکٹریوں، ورکشاپوں اور سڑکوں پر کام کرتے نظر آتے ہیں۔ یہ صورتحال نہ صرف افسوسناک ہے بلکہ ایک بڑے سماجی بحران کی نشاندہی بھی کرتی ہے۔
UNICEF کی رپورٹس کے مطابق پاکستان کے بڑے شہروں میں بچوں کی مزدوری کی تعداد انتہائی تشویشناک سطح تک پہنچ چکی ہے۔ صرف Karachi میں ہی لاکھوں بچے........
