menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Mojuda Aalmi Manzar Nama

18 1
15.01.2026

سرمایہ داری نظام میں معاشی مسابقت ایک بنیادی اصول کے طور پر کام کرتی ہے، لیکن یہی اصول سیاسی تناظر میں فنا و بقا کی پالیسی بن جاتی ہے۔ گزشتہ دو صدیوں کی عالمی سیاست اسی اصول پر کام کر رہی ہے۔ جاپان پہلا غیریورپی ملک تھا جو جدید معاشی پیداواری ذرائع کو اپنا کر سیاسی طاقت اور خوشحالی حاصل کرنے میں کامیاب ہوا اور اس کی کامیابی یورپ کے لیے ایک بہت بڑا چیلنج بن گئی تھی۔

دوسرا نیم یورپی ملک روس تھا اور مغرب اس کو بھی آخرالامر منہدم کرنے میں کامیاب ہوگیا، لیکن اپنے داخلی قدرتی وسائل اور ایٹمی ہتھیاروں کی وجہ سے مغرب کی براہِ راست غلامی سے محفوظ رہا۔ چین اب تیسرا ایسا ملک ہے جو جدید معاشی پیداواری ذرائع سے سیاسی طاقت اور خوشحالی تک پہنچنے میں کامیاب ہوا ہے اور مغرب کے لیے اپنی برتری کو برقرار رکھنا مشکل ہوگیا ہے۔ اکیسویں صدی کی ارضی سیاست اسی پر مرتکز دکھائی دیتی ہے اس لیے کہ چین اپنی موجودہ طاقت........

© Daily Urdu (Blogs)