menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Chacha Kaido, Sattar Ajiz Ki Preetan Aur Aate Ka Thaila

34 0
14.03.2026

چاچا کیدو، ستار عاجز کی پریتاں اور آٹے کا تھیلا

میں ابھی کل ہی چاچا کیدو کے پاس بیٹھا تھا۔ چاچا کیدو خالق نگر کا وہ کردار ہے جس کی آنکھوں نے قیامِ پاکستان سے لے کر آج تک کے تمام "انقلابات" دیکھے ہیں۔ وہ حقے کا لمبا کش لگا رہا تھا، لیکن اس بار دھوئیں میں وہ پرانی گھن گرج نہیں تھی۔ میں نے خاموشی توڑنے کے لیے پوچھا، "چاچا! کیا حال ہے؟" اس نے ایک سرد آہ بھری اور بولا، پتر! حال اب صرف فائل کے اس صفحے پر اچھا لگتا ہے جس پر سرکاری افسر دستخط کرتا ہے، عام آدمی کی جیب میں تو اب صرف ماتم رہ گیا ہے۔

میں نے اسے بہلانے کے لیے پنجابی کے معروف شاعر عبدالستار عاجز صاحب کی کتاب "پریتاں" کا تذکرہ چھیڑ دیا۔ میں نے کہا، چاچا! عاجز صاحب نے کیا خوب صورت "پریتاں" (محبتیں) نبھانے کی بات کی ہے، ان کی شاعری تو روح کو سکون دیتی ہے، چاچا کیدو نے حقے کی نلکی ایک طرف رکھی، میری طرف دیکھا اور........

© Daily Urdu (Blogs)