Pakistan Ki Taraqi Aur Raz
پاکستان کی ترقی اور راز
پاکستان ہمارا پیارا ملک۔ جس کی آزادی کے پیچھے وجہ مسلمانوں کے لیے ایک الگ مالک کی چاہ ہی نہیں تھی، بلکہ پر امن اور پر سکون فضا کا حصول بھی تھا۔ جہاں ہم ان زیادتیوں اور مظالم سے بچ سکیں۔ جو ہمیں آزادی سے قبل درپیش تھے۔ مگر کیا واقعی ایسا ممکن ہوا؟ یہ ایک عوامی مسئلے سے زیادہ سیاسی مسئلہ معلوم ہوتا ہے۔ اگر ذکر کیا جائے تو عوامی فائدہ اور ذاتی نقصان۔ جبکہ نہ کرنا ذاتی گھٹن اور عوام نقصان کا باعث بنتا ہے۔ مگر بیچ کا راستہ اختیار کرتے ہوئے چند حقائق سے پردہ اٹھانا ہوگا۔
دنیا کے لیے تین سب سے ضروری شعباجات ہیں، جو انسانی زندگی کے لیے بنیادی ضروریات سمجھے جاتے ہیں تعلیم، صحت اور معیشت۔
یہ پاکستانی عوام کے لیے پُرمسرت موقع ہے۔ کہ ان کے یہاں ان تینوں شعبوں میں عروج کا دور دور رہا ہے۔ بالکہ یوں کہنا غلط نہ ہوگا کہ آزادی سے آج تک عروج........
